kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا

اتوار 28 اپریل 2024 18:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) دینا پٹیل نے گڈانی کے ساحل سے گیارہویں حب ریلی کا آغاز کر کے حب اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا۔

(جاری ہے)

ویمن کیٹیگری میں دینا پٹیل نے مقررہ فاصلہ 37 منٹ میں طے کیا جبکہ ماہم شیراز ریس مکمل نہ کرسکیں۔حب ریلی کا ویمن کیٹیگری سے آغاز ہوا تھا جس میں 3 خواتین ڈرائیور نے حصہ لیا۔ویٹرنز کیٹگری، اسٹاک کیٹیگری اور پر پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے بھی ہوں گے۔حب ریلی میں بائیک ریس بھی منعقد کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 28/04/2024 - 18:25:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :