وزیراعظم کا ممتازمعالج ڈاکٹرغلام محی الدین پیرزادہ کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 11 اگست 2015 16:07

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے ممتازمعالج ڈاکٹرغلام محی الدین پیرزادہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ پڑھی اور سوگواران سے دلی ہمدردی کااظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :