تیسرا ٹیسٹ، تیسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کے وقفے سے قبل آخری گیند پر ویسٹ انڈیز نے چوتھی وکٹ گنوا دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 مئی 2017 23:57

تیسرا ٹیسٹ، تیسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کے وقفے سے قبل آخری گیند پر ویسٹ انڈیز نے چوتھی وکٹ گنوا دی
ڈومینیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2017ء) تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کے وقفے سے قبل آخری گیند پر ویسٹ انڈیز چوتھی وکٹ گنوا بیٹھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ ہوا ہے۔ چائے کے وقفے سے قبل آخری گیند پر ویسٹ انڈیز اظہر علی کی گیند پر چوتھی وکٹ گنوا بیٹھی۔ ہوپ 29 رنز بنا کر اظہر علی کا شکار بنے۔ ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا لیے ہیں۔
وقت اشاعت : 12/05/2017 - 23:57:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :