مصباح الحق کے ٹیسٹ کیرئیر کا اختتام، آخری اننگ میں 2 رنز بنا سکے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 مئی 2017 23:29

مصباح الحق کے ٹیسٹ کیرئیر کا اختتام، آخری اننگ میں 2 رنز بنا سکے
ڈومینیکا(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مئی2017ء) مصباح الحق کے ٹیسٹ کیرئیر کااختتام ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈومینیکا میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں مصباح الحق کے ٹیسٹ کیرئیر کا اختتام ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

میچ کے چوتھے روز پاکستانی کی دوسری اننگ میں مصباح الحق اپنی آخری اننگ میں محض 2 رنز بنا سکے۔ آوٹ ہونے کے بعد گراونڈ سے رخصت ہوتے ہوئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے مصباح الحق کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔
وقت اشاعت : 13/05/2017 - 23:29:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :