انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں 13 جنوری سے 3 فروری تک کھیلا جا ئے گا

پیر 29 مئی 2017 14:13

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان
ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے آئی سی سی 2018 انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے میزبان شہروں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ا آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں 13 جنوری سے 3 فروری تک کھیلا جا ئے گا۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے اعلان کیا کہ ورلڈ کپ کے 48 میچز 4 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ان شہروں میں کرائسٹ چرچ ، کوئنز ٹائون ، ٹاورنگا اور وہنگیری شامل ہیں۔ آئیسی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز ان 4 شہروں کے 7 مختلف سینٹرز پر کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 29/05/2017 - 14:13:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :