کھیلیں برداشت حو صلہ پیدا کر نے کے ساتھ ساتھ ذمہ دار شہر ی بھی بنا تی ہے ، مسعودمجید خان ڈاہا

منگل 30 مئی 2017 11:20

کھیلیں برداشت حو صلہ پیدا کر نے کے ساتھ ساتھ ذمہ دار شہر ی بھی بنا تی ہے ، مسعودمجید خان ڈاہا
خانیوال ۔29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2017ء)کھیل کھلا ڑی میں برداشت حو صلہ پیدا کر نے کے ساتھ ساتھ ذمہ دار شہر ی بھی بنا تی ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کا اظہار چیئر مین بلدیہ خانیوال مسعو د مجید خان ڈا ہا نے ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسو سی ایشن خانیوال کے زیرِ اہتما م 25رو زہ باکسنگ کو چنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ کی اختتا می تقریب کے موقع پر کھلا ڑیو ں آفیشلز اور مہمانان سے کیا قبل ازیں بلدیہ گرائونڈ پہنچنے پر چیئر مین بلدیہ مسعو د مجید خان ڈا ہا وائس چیئر مین بلدیہ رانا عبدالرحمن خان سے کھلا ڑیو ں کا تعارف کروایا گیا اس موقع پر ممبر چوہد ری ذوالفقار ، طا ہر نسیم ، عطا ء الرحمن ایڈووکیٹ ، احسن چو دھری ، عبدالغفا ر کمبو ہ اور ضلعی باکسنگ سیکرٹری محمد پرویز پراچہ بھی مو جود تھے زیرِ تربیت باکسرو ں نے فزیکل اور باکسنگ ٹریننگ کا مظاہرہ کیا کیا اور تما م باکسرو ں کے درمیان سیا رنگ مقابلے دیکھے بعدازاں تربیت لینے والے باکسرو ں ارسلا ن اسلم مبشر کیا نی علی حسن حیدر صفت اللہ خان ، محمد اسد محمد اعجا ز شیخ غلام فرید ، محمد اشفا ق فرید مرالی ، محمد ع--ثما ن ظفر ، اُسا مہ اکرام ، انیل شیرا ز اور آشر میں چیئر مین بلدیہ خانیوال مسعو د مجید خان ڈاہا وائس چیئر مین رانا عبدالرحمن ممبر چوہدری ذوالفقار بھٹہ اور چیئر مین خانیوال سپور ٹس پرو موشن سوسائٹی ملک عطا ء الرحمن ایڈووکیٹ نے سر ٹیفکیٹس اور کپ تقسیم کئے ۔

وقت اشاعت : 30/05/2017 - 11:20:03