سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کا عندیہ دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 6 جون 2017 22:37

سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کا عندیہ دے دیا
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6جون ۔2017ء) سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتانن سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل اہم اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

سرفراز احمد نے اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کا عندیہ دیا ہے۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کیلئے جا سکتے ہیں۔
وقت اشاعت : 06/06/2017 - 22:37:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :