قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

muhammad ali محمد علی پیر 12 جون 2017 23:12

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
کارڈف(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جون۔2017ئ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ون ڈے کپتان نے سری لنکا کیخلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ناقابل شکست ففٹی سکو ر کرکے ٹیم کی نیا پار لگائی ،یہ پہلا موقع تھا جب ہدف کے تعاقب میں کسی پاکستانی کپتان نے نصف سنچری سکور کی ۔

(جاری ہے)

اس سے قبل عمران خا ن نے 1992ءکے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈکیخلاف سیمی فائنل میں 44رنز بنا ئے تھے ۔
وقت اشاعت : 12/06/2017 - 23:12:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :