فخر زمان کی شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری، مسلسل دوسرے میچ میں نصف سینچری اسکور کر لی

muhammad ali محمد علی بدھ 14 جون 2017 19:47

فخر زمان کی شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری، مسلسل دوسرے میچ میں نصف سینچری اسکور کر لی
کارڈیف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون۔2017ء) فخر زمان کی شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں اپنا ڈیبیو کرنے والے قومی اوپننگ بلے باز فخر زمان کی شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کیخلاف کارڈف میں کھیلے جا رہے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں فخر زمان نے نصف سینچری اسکور کر لی ہے۔ ٹورنامنٹ میں فخر زمان کی یہ مسلسل دوسری نصف سینچری ہے۔
وقت اشاعت : 14/06/2017 - 19:47:19