چیمپئنز ٹرافی،فخر زمان اور اظہر علی نے نئی تاریخ رقم کردی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 18 جون 2017 16:05

چیمپئنز ٹرافی،فخر زمان اور اظہر علی نے نئی تاریخ رقم کردی
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18جون۔2017ئ) قومی ٹیم کے اوپنرز فخر زمان اور اظہر علی نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف سنچری رنز کی شراکت داری قائم کرنے کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کردی۔

(جاری ہے)

آئی سی سی ٹورنامنٹس کی تاریخ میں یہ پہلی بار تھا جب کسی بھی پاکستانی اوپننگ جوڑی نے ایونٹ کے فائنل میں سنچری پارٹنر شپ قائم کی ۔

وقت اشاعت : 18/06/2017 - 16:05:14