سابق فاسٹ باﺅلر سکندر بخت نے سابق کپتان رمیز راجہ کو ”پیر“ بنا دیا

اتوار 18 جون 2017 23:43

سابق فاسٹ باﺅلر سکندر بخت نے سابق کپتان رمیز راجہ کو ”پیر“ بنا دیا
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18جون۔2017ئ)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر سکندر بخت نے سابق کپتان رمیز راجہ کو ”پیر“ بنا دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق رمیز راجہ نے چیمپئنز ٹرافی کے آغاز پرہی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس ایونٹ کافائنل پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جائے گا ،آج میچ شروع ہونے سے پہلے رمیز راجہ نے پھر کہا کہ آج ٹائٹل پاکستان جیتے گا ، ان کا کہا سچ ثابت ہوا اور پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی بھی اپنے نام کی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پر سکندر بخت نے رمیز راجہ کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج سے میں آپ کو ”پیر رمیز راجہ “ کہا کروں گا ۔جواب میںرمیز راجہ بولے کہ

وقت اشاعت : 18/06/2017 - 23:43:45