حکومت پنجاب نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے استقبال کےلئے کمیٹی تشکیل دےدی
UrduPoint Android Application

حکومت پنجاب نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے استقبال کےلئے کمیٹی تشکیل دےدی

پیر جون 1:53 pm
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19جون۔2017ئ) حکومت پنجاب نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کےلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی ٰشہبازشریف نے ٹیم کی وطن واپسی پروالہانہ استقبال کی ہدایت دی ہے ۔

(خبر جاری ہے)

اس مقصد کے لیے صوبائی وزیررانامشہودکی زیرقیادت کمیٹی استقبالی پروگرام کوحتمی شکل دےگی،استقبالی کمیٹی کھلاڑیوں

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کو انعامات کی سفارشات پیش کرے گی۔

مزید خبریں