حسن علی نے وطن واپسی سے قبل پیغام جاری کردیا

پیر 19 جون 2017 16:14

حسن علی نے وطن واپسی سے قبل پیغام جاری کردیا
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19جون۔2017ئ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گولڈن بال بوائے اور مین آف دی ٹورنامنٹ حسن علی نے وطن واپسی سے قبل ویڈیو پیغام جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

مداحوں کے نام ویڈیو پیغام میں حسن علی نے کہا ہے کہ ”پاکستان میں واپس آ رہا ہوں، گوجرانوالہ کے باسیو! ٹیم پاکستان کو چیمپئن بنانے کے بعد واپس آ رہا ہوں اور آپ کا پیار دیکھنا چاہتا ہوں۔“

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 16:14:46