ایو بیہ میں عید الفطر کے دو سر ے روزخا نس پو ر کر کٹ پر یمیم لیگ کھیلی جا ئے گی، سردا ر عمر اعجا ز عبا سی

پیر 19 جون 2017 17:01

ایو بیہ میں عید الفطر کے دو سر ے روزخا نس پو ر کر کٹ پر یمیم لیگ کھیلی جا ئے گی، سردا ر عمر اعجا ز عبا سی
مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) گلیا ت کے پر فضاء مقا م ایو بیہ خا نس پو ر کر کٹ گر ا ئو نڈ میں عید الفطر کے دو سر ے روز میگا سپو رٹ ایو نٹ خا نس پو ر کر کٹ پر یمیم لیگ کھیلا جا ئے گا جس میں سرکل بکو ٹ کے علا وہ ایبٹ آباد ، را ولپنڈی اور اسلا م آ باد کی کر کٹ ٹیمو ں کو بھی دعو ت دے دی گئی ہے، انتظا ما ت کے با رے میں ٹو رنا منٹ کے چیف آر گنا ئزر سما جی اور سیا سی کا رکن سردا ر عمر اعجا ز عبا سی نے صحا فیو ں کو تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ گلیا ت کے پر فضا مقا م پر اپنی نو عیت کے اہم ترین اور منفر د کر کٹ ٹو رنا منٹ کے انعقاد کے لئے تما م تر انتظاما ت کو حتمی شکل دی جا رہی ہے علاقہ بھر میں سپو ر ٹس ایو نٹ کے سلسلے میں پو سٹر اور بینر بھی آ ویزا ںکر دیئے گئے ہیں جیتنے وا لی کر کٹ ٹیم کو ٹرا فی اور تیس ہزا ر نقد انعا م، جبکہ رنر اپ ٹیم کو دس ہزا ر کیش پر ا ئز دیا جا ئے گا، ٹو رنا منٹ کی انٹری فیس پچیس سو ر و پے رکھی گئی ہے، ٹو ر نا منٹ کی فا ئنل تقر یب میں شا ندا ر کا ر کر دگی دکھا نے وا لے کر کٹر ز میں انعا ما ت بھی تقسیم کئے جا ئیں گے اور دیگر نا مو ر شخصیا ت فا ئنل تقر یب کی رو نق بنیں گی۔

(جاری ہے)

عمر اعجا ز نے کہا کہ کے پی ایل ٹو رنا منٹ نہا یت ہی بہترین ما حو ل میں کھیلا جا ئے گا کر کٹ ٹیمو ں کو بہتر سہو لتیں دینے سے نا صر ف سپو ر ٹس مین کو بلکہ علا قہ کا بھی سا فٹ امیج اجا گر کر نے میں یہ ٹو رنا منٹ بہترین کر دا ر ادا کر ے گا۔ ٹیمو ں کی رجسڑیشن جا ری ہے ملک بھر سے کر کٹ ٹیمو ں کے نما ئندگا ن بھی را بطہ کر سکتے ہیں۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 17:01:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :