سرفراز بھی عمران خان کی تقلید کرنے لگے

بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ٹاس کے موقع پر عمران خان کے انداز میں خوشگوار موڈ میں دکھائی دیے

muhammad ali محمد علی پیر 19 جون 2017 21:09

سرفراز بھی عمران خان کی تقلید کرنے لگے
اوول (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جون2017ء) سرفراز بھی عمران خان کی تقلید کرنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی پاکستان کے مایہ ناز اور عظیم کپتان عمران خان کی تقلید کرنے لگے ہیں۔

(جاری ہے)

سرفراز احمد بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ٹاس کے موقع پر عمران خان کے انداز میں خوشگوار موڈ میں دکھائی دیے۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی ہے۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 21:09:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :