ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ لندن میں موجود

منگل 18 جولائی 2017 21:07

ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ لندن میں موجود
ؒؒؒلندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2017ء)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ لندن میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

ثانیہ مرزا ومبلڈن میں سال کے تیسرے گرینڈ سلم میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچی تھیں تاہم وہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں ہی باہر ہوگئی تھیں۔ تاہم دونوں میاں بیوی لندن میں سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔بتایاگیاہے کہ دونوں نے ظہیر خان، اظہر محمود اور اشیش نہرا سمیت اپنے دیگر دوست کھلاڑیوں سے بھی ملاقاتیں کیں ۔
وقت اشاعت : 18/07/2017 - 21:07:32