ایشیائی سینئر مین والی بال چمپئن شپ ،پاکستان اور تھائی لینڈ کل مد مقابل ہوں گے

جمعہ 28 جولائی 2017 22:56

ایشیائی سینئر مین والی بال چمپئن شپ ،پاکستان اور تھائی لینڈ کل مد مقابل ہوں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء) انڈونیشیا میں ایشیائی سینئر مین والی بال چمپئن شپ میں کل ( ہفتہ)کو پاکستان کا مقابلہ تھائی لینڈ سے ہو گا۔اس سے قبل کھیلے گئے دو میچوں میں پاکستان نے ہانگ کانگ اور عراق کو ہرا یا۔
وقت اشاعت : 28/07/2017 - 22:56:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :