باکسر عامر خان کی پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد

پیر 14 اگست 2017 21:02

باکسر عامر خان کی پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2017ء)ایک جانب جہاں پوری قوم آج 70واں جشن آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے وہیں بیرون ملک آباد پاکستانی نڑاد شہر ی بھی اس موقع پر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرنا نہیں بھول رہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کے جشن آزادی پرجاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’’وہ تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دینا چاہتے ہیں ، دل دل پاکستان ، جان جان پاکستان ‘‘۔ ۔
وقت اشاعت : 14/08/2017 - 21:02:13