پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شاہ زیب کے کیس کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی

منگل 5 ستمبر 2017 20:38

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شاہ زیب کے کیس کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی
لاہور۔5 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2017ء) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شاہ زیب کے کیس کی سماعت 20ستمبر تک ملتوی ہوگئی ۔

(جاری ہے)

پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے جسٹس (ر) اصغر حیدر کی سربراہ میں کیس کی سماعت کی ۔سماعت میں دبئی میں لیا گیا ویڈیو بیان دکھایاگیا۔ ٹربیونل نے سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی اور 20 ستمبر کے بعد سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔
وقت اشاعت : 05/09/2017 - 20:38:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :