فاسٹ بالر محمد عامر کی پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں عدم شرکت کا امکان ‘ ذرائع

ہفتہ 9 ستمبر 2017 21:14

فاسٹ بالر محمد عامر کی پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں عدم شرکت کا امکان ‘ ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2017ء) فاسٹ بالر محمد عامر کی ورلڈ الیون کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں عدم شرکت کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ٹیم مینجمنٹ کے ذرائع کے مطابق فاسٹ بالر محمدعامرنی12ستمبرسے پہلے وطن واپس نہ پہنچنے سے آگاہ کر دیا ہے جسکی وجہ سے محمد عامر کا پہلا ٹی ٹوینٹی میچ کھیلنے کا امکان نہیں ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ محمدعامر نجی مصروفیات کے باعث انگلینڈ سے وطن واپس نہیں آسکے۔کرکٹر محمدعامر کا 12ستمبر تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے ۔
وقت اشاعت : 09/09/2017 - 21:14:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :