ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں کرکٹ کو فروغ ملے گا، مجھے پشتو بولنے کیلئے مزید کلاسیں لینا ہوں گی،ڈیرن سیمی

ہفتہ 9 ستمبر 2017 21:31

ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں کرکٹ کو فروغ ملے گا، مجھے پشتو بولنے کیلئے مزید کلاسیں لینا ہوں گی،ڈیرن سیمی
ْ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2017ء) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کی پاکستان آمد سے پاکستان میں کرکٹ کو فروغ ملے گا اور مجھے پشتو بولنے کیلئے مزید کلاسیں لینا ہوں گی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ الیون کی پاکستان آمد درست وقت پر درست اقدام ہے اور مجھے پاکستان میں کھیل کر ہر وقت خوشی محسوس ہوتی ہے۔
وقت اشاعت : 09/09/2017 - 21:31:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :