ملک میں سہولیات کے باعث کھیلوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ، سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں ،ہیڈکوچ سردارنزاکت

ہمارے پاس لاہور کے علاوہ کہیں بھی سائیکنلگ کی تربیت حاصل کرنے کے لئے کوئی ٹریک موجودنہیں ، میڈیا سے گفتگو

پیر 25 ستمبر 2017 16:11

ملک میں سہولیات کے باعث کھیلوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ، سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں ،ہیڈکوچ سردارنزاکت
وقت اشاعت : 25/09/2017 - 16:11:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :