انڈرٹیکر کی ایک مرتبہ پھر ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی

انڈر ٹیکر جان سینا کے مد مقابل ہونگے۔ دونوں ریسلر کا مقابلہ سروائوز سیریز میں متوقع

منگل 26 ستمبر 2017 13:33

انڈرٹیکر کی ایک مرتبہ پھر ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی
ْ لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2017ء) انڈر ٹیکر کی ریسلنگ ایرینا میں واپسی نئی بات نہیں ہے، اطلاعات موجود ہیں کہ وہ ایک مرتبہ دوبارہ ایک آخری مقابلے کیلئے ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی کریں گے۔

(جاری ہے)

معروف ریسلر اپنا آخری مقابلہ جان سینا کے ساتھ کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں، اس کے لیے ان کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ دونوں ریسلر کا مقابلہ سروائوز سیریز میں متوقع ہے۔۔
وقت اشاعت : 26/09/2017 - 13:33:15