اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں ہیراتھ کے نشانے پر آ گئے، گزشتہ 7 اننگز میں تمام میں آئوٹ کیا

اتوار 1 اکتوبر 2017 21:10

ابوظہبی۔ یکم اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2017ء) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ کے نشانے پر آ گئے، گزشتہ سات ٹیسٹ اننگز میں تمام بار آئوٹ کیا۔

(جاری ہے)

وہ اب تک مجموعی طور پر 17 ٹیسٹ اننگز میں نو بار اظہر کا شکار کر چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 01/10/2017 - 21:10:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :