پولینڈ نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

پیر 9 اکتوبر 2017 13:01

وارسا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2017ء) پولینڈ نے آئندہ سال روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپ زون گروپ ای میں کھیلے گئے میچ میں پولینڈ نے مونٹی نیگرو کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

پولینڈ یورپ زون سے ورلڈ کپ میں جگہ بنانے والی چھٹی جبکہ مجموعی طور پر 14 ویں ٹیم ہے۔
وقت اشاعت : 09/10/2017 - 13:01:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :