سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا
UrduPoint Social

سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا

, ا مام الحق، حارث سہیل،فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو باہر بیٹھنا پڑے گا

جمعرات اکتوبر 10:59 pm
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا جبکہ امام الحق، حارث سہیل،فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو باہر بیٹھنا پڑے گا۔

(خبر جاری ہے)

منتخب کھلاڑیوں میں سرفراز احمد(کپتان)، فخرزمان،احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، حسن علی،

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

جیند خان، رومان رئیس اور شاداب خان شامل ہیں، 5ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ آج دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگا۔۔

مزید خبریں