حسن علی رواں برس اںٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر بن گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 18 اکتوبر 2017 19:07

حسن علی رواں برس اںٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر بن گئے
ابوظہبی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اکتوبر2017ء) حسن علی رواں برس اںٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی حسن علی نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

حسن علی نے سری لنکن بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑاتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ حسن علی رواں برس 37 وکٹیں حاصل کرکے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باولرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔
وقت اشاعت : 18/10/2017 - 19:07:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :