زمبابوین ٹیم کے سپنر گریم کریمر نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی

اتوار 22 اکتوبر 2017 12:41

بلائیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2017ء) زمبابوین ٹیم کے سپنر گریم کریمر نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی، انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا کر یہ کارنامہ انجام دیا، انہوں نے کیریئر کے 17 ویں ٹیسٹ کی 24 ویں اننگز میں کیریئر کی پچاس وکٹیں مکمل کیں۔
وقت اشاعت : 22/10/2017 - 12:41:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :