خیبرپختونخوامیں فٹبال اورا سکیپنگ جیسے مقبول ترین کھیلوں کومتعارف کرانے کیلئے 5جنوری کو اجلاس طلب

پیر 1 جنوری 2018 19:34

خیبرپختونخوامیں فٹبال اورا سکیپنگ جیسے مقبول ترین کھیلوں کومتعارف کرانے کیلئے 5جنوری کو اجلاس طلب
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2018ء) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ملک کے دیگرحصوں کی طرح صوبہ خیبرپختونخوامیں فٹبال اوررا سکیپنگ جیسے مقبول ترین کھیلوں کومتعارف کرانے اوراس کی صوبائی وضلعی ایسوسی ایشن قائم کرنے کے لیے اہم اجلاس جمعہ 5جنوری کونیشنل کوچنگ وٹریننگ سنٹرپشاورمیں طلب کرلیاہے اجلاس کی صدارت جنرل سیکرٹری پاکستان فٹسال فیڈریشن ملک محمدعدنان کریںگے جبکہ اجلاس میںصوبہ بھرسے ف ٹسال سے وابسطہ افرادکوبھی طلب کرلیاہے واضع رہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے پہلے ہی فٹسال فیڈریشن کوتسلیم کرکے اس کواین اوسی جاری کردی ہے ۔

(جاری ہے)

جس کے بعدفیڈریشن نے ملک بھرمیں ضلعی وصوبائی ایسوسی ایشن قائم کرنے کافیصلہ کیاہے
وقت اشاعت : 01/01/2018 - 19:34:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :