سپر سمیش ٹی 20، سینٹرل ڈسٹرکٹس اور اوٹاگو کی ٹیمیں (کل) مدمقابل ہوں گی

پیر 8 جنوری 2018 22:56

سپر سمیش ٹی 20، سینٹرل ڈسٹرکٹس اور اوٹاگو کی ٹیمیں (کل) مدمقابل ہوں گی
ویلنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2018ء) سپر سمیش ٹی 20 میں سینٹرل ڈسٹرکٹس اور اوٹاگو کی ٹیمیں (کل) منگل کو آمنے سامنے ہوں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، (آج) منگل کو لیگ کا 25 واں میچ سینٹرل ڈسٹرکٹس اور اوٹاگو کے مابین انویکارگل میں کھیلا جائے گا۔ سینٹرل ڈسٹرکٹس کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ اوٹاگو 6 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔
وقت اشاعت : 08/01/2018 - 22:56:43