شعیب اختر کی اہلیہ رباب سے شادی کس طرح ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
بدھ 17 جنوری 2018 15:31
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17جنوری2018ء)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کے نام سے تو سب ہی واقف ہیں تاہم ان کی اہلیہ رباب کے بارے میں کوئی بھی زیادہ نہیں جانتا اور نہ ہی وہ آج تک میڈیا کے سامنے آئی ہیں ۔
رباب 23جون1994ءکو صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ہری پور کے ایک کاروباری اور مذہبی گھرانے میں پید ا ہوئیں اور24جون2014ءکو دنیا کے تیز ترین فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کے ساتھ شادی کے حسین بندھن میں بندھیں ،شادی کے وقت شعیب اختر 38برس کے تھے جبکہ رباب ان سے تقریبا آدھی عمر کی تھیں تاہم دونوں اس وقت ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے ۔ شعیب اختر کی رباب کے والد مشتا ق سے 2013ءمیں حج کے دوران ملاقات ہوئی جہاں شعیب نے ان سے اچھی سی لڑکی ڈھونڈنے کے لیے کہا لیکن یہ قسمت کا ہی کھیل تھا کہ ان کی شادی رباب سے ہوگئی ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 17/01/2018 - 15:31:31
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات