سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کا سپورٹس جرنلسٹ ثناء اللہ خان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

منگل 6 فروری 2018 18:36

سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کا سپورٹس جرنلسٹ ثناء اللہ خان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2018ء) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے سپورٹس جرنلسٹ ثناء اللہ خان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے،ثناء اللہ خان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا کرے۔
وقت اشاعت : 06/02/2018 - 18:36:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :