عمرا کمل پاکستان سپر لیگ کے کامیاب ترین فیلڈر بن گئے

پیر 26 فروری 2018 23:18

عمرا کمل پاکستان سپر لیگ کے کامیاب ترین فیلڈر بن گئے
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26فروری2018ء) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے جارح مزاج بلے باز عمر اکمل نے پاکستان سپر لیگ میں ایک اور ریکارڈ پر قبضہ جما لیا ہے۔

(جاری ہے)

27سالہ عمر اکمل اب تک پاکستان سپر لیگ کے تینوں سیزنز میں مجموعی طور پر 14کیچز تھام چکے ہیں جس کے ساتھ ہی وہ لیگ کے تینوں سیزنز کے اب تک کے بہترین فیلڈر بن گئے ہیں،عمر اکمل عمومی طور پر وکٹ کیپنگ کرتے ہیں تاہم انہیں جب بھی موقع ملے وہ میدان میں اپنی عمدہ فیلڈنگ کے جوہر بھی دکھاتے رہتے ہیں ۔ 

وقت اشاعت : 26/02/2018 - 23:18:53