ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پیر 5 مارچ 2018 12:33

نارتھ سائونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2018ء) ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل منگل کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 9 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل میزبان ٹیم چار روزہ میچز کی سیریز جیت لی تھی ۔
وقت اشاعت : 05/03/2018 - 12:33:22