آئی پی ایل میں کل مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

ہفتہ 7 اپریل 2018 12:44

موہالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2018ء) انڈین پریمیئر لیگ میں کل اتوار کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ کنگز الیون پنجاب اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں موہالی میں مدمقابل ہوں گی۔

(جاری ہے)

اسی روز دوسرا میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 07/04/2018 - 12:44:37