ریجنل ہیڈ کوچ صبیح اظہر کا کرکٹ کمنٹیٹر جمشید مارکر کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 23 جون 2018 14:58

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) ریجنل ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے کرکٹ کمنٹیٹر جمشید مارکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے جمشید مارکر کی خدمات کو سراہا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ مرحوم کی ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے بہت خدمات ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ جمشید مارکر کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 23/06/2018 - 14:58:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :