ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا

جمعرات 5 جولائی 2018 23:50

ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2018ء) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایشین چیمپئنزٹرافی 18اکتوبر سے 28اکتوبر تک عمان میں کھیلی جائے گی جس میںپاکستان، بھارت، ملائیشیا، کوریا، جاپان اور عمان کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔
وقت اشاعت : 05/07/2018 - 23:50:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :