کین ولیمسن سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار، 9 رنز کے فرق سے کیریئر کی 20ویں سنچری مکمل نہ کر سکے

اتوار 16 دسمبر 2018 15:20

ویلنگٹن۔ 16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) نیوزی لینڈ ٹیم کے قائد اور سٹار بلے باز کین ولیمسن سری لنکا کے خلاف جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 9 رنز کے فرق سے کیریئر کی 20 ویں سنچری مکمل نہ کر سکے، انہیں 91 کے انفرادی سکور پر دھنن جایا ڈی سلوا نے اپنا شکار بنایا۔
وقت اشاعت : 16/12/2018 - 15:20:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :