جوبلی انشورنس قومی انڈر-21 سنوکر چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

بدھ 16 جنوری 2019 12:24

جوبلی انشورنس قومی انڈر-21 سنوکر چیمپئن شپ کل شروع ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام جاری جوبلی انشورنس قومی انڈر-21 سنوکر چیمپئن شپ کل جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے سنوکر ہال میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں 32 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 22 جنوری تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 16/01/2019 - 12:24:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :