ْآسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 2 مارچ کو کھیلا جائیگا

بدھ 27 فروری 2019 15:06

ْآسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 2 مارچ کو کھیلا جائیگا
بنگلور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2019ء) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 2 مارچ کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دوسرا میچ 5 مارچ، تیسرا میچ 8 مارچ، چوتھا میچ 10 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 13 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 27/02/2019 - 15:06:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :