عامر خان امریکی باکسر کرافورڈ سے ٹائٹل فائٹ ہار گئے
مقابلہ جیتنے کیلئے پرامید تھا تاہم مضبوط کم بیک کروں گا: عامر خان
ذیشان مہتاب اتوار 21 اپریل 2019 13:12
نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21اپریل2019ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی باکسر کرافورڈ نے شکست دے دی۔امریکی شہر نیویارک میں 31سالہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور امریکی باکسر کرافورڈ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا اور دونوں میں سے کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں تھا اور آخر کار 6 راﺅنڈ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد امریکی باکسر کرافورڈ ٹیکنیکل ناک آﺅٹ کی بنیاد پر فاتح قرار پائے۔
عامر خان اور باکسر کرافورڈ کی فائٹ کا سکور46- 48 رہا اور یوں کرافورڈ نے کیرئیر کی 35ویں فائٹ جیتی۔ عامر خان نے شکست پر مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ کرافورڈ سے فائٹ دلچسپ رہی، مقابلہ جیتنے کیلئے پرامید تھا تاہم مضبوط کم بیک کروں گا۔ایتھنز اولمپکس 2004 ءکے سلور میڈلسٹ عامر خان اپنے گزشتہ 4مقابلوں میں سے2میں کامیاب رہے اور2میں انہیں ناکامی کا سامنا کرناپڑا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 21/04/2019 - 13:12:40
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا