انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا

منگل 7 مئی 2019 16:10

مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2019ء)انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا۔انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا،میچ کے 70 ویں منٹ میں کومپنی نے گول کرکے مانچسٹر سٹی کو برتری دلائی جو آخر تک برقرار رہی۔

(جاری ہے)

اس فتح کے بعد مانچسٹر سٹی نے لیگ میں 95 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر آگئی جبکہ ٹائٹل جیتنے کیلئے آخری میچ جیتنا ہوگا کیونکہ لیور پول 94 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،ٹائٹل کس کے نام ہوگا اتوار کو فیصلہ ہوجائیگا۔
وقت اشاعت : 07/05/2019 - 16:10:58