پاکستان آسٹریلیا کا ورلڈ کپ مقابلوں میں 9 بار آمنا سامنا ہوا،

آسٹریلیا نے پانچ میچ جیتے، پاکستان نے چار میں فتح حاصل کی

پیر 10 جون 2019 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2019ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے ورلڈ کپ کے میچز میں جیت کے حوالے سے آسٹریلوی ٹیم کو برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین ورلڈ کپ میں اب تک 9 ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے چار میچز جیتے اور پانچ ہارے۔ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کے مابین صرف ایک میچ کھیلا گیا اور وہ بھی آسٹریلیا نے جیتا۔
وقت اشاعت : 10/06/2019 - 15:40:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :