اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اولمپیئن بریگیڈیئر (ر) عبدالحمید حمیدی کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 15 جولائی 2019 19:50

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اولمپیئن بریگیڈیئر (ر) عبدالحمید حمیدی کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2019ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری اور جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل اور ہاکی کے لیجنڈ اولمپیئن بریگیڈئیر ریٹائرڈ عبد الحمید حمیدی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 15/07/2019 - 19:50:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :