گلوبل ٹی 20 لیگ، محمد حفیظ کی ففٹی ،شاداب خان کی 3 وکٹیں
فاتح الیون میں شامل شاہد آفریدی نے 8 رنز بنانے کے بعد ایک وکٹ بھی لی
ذیشان مہتاب پیر 5 اگست 2019 10:54
برامپٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اگست 2019ء) گلوبل ٹونٹی 20 کینیڈا لیگ میں ایڈمنٹن رائلز کے کپتان پاکستانی سٹار محمد حفیظ نے 30 گیندوں پر 55 رنز سکور کیے اور شاداب خان نے 23 رنز دیکر3 وکٹیں لیں۔
گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ میں ایڈمنٹن رائلز نے وینیپیگ ہاکس کو 8 وکٹ سے ہرادیا جب کہ فاتح ٹیم کے کپتان پاکستانی سٹار محمد حفیظ نے 30 گیندوں پر 55 رنز سکور کیے، ان کی اننگز میں 3 چوکے اور3 سکسر شامل رہے، اوپنر انشومن رتھ 87 پر ناٹ آﺅٹ رہے، محمد عرفان4 اوورز میں 33 رنز دینے کے باوجود کوئی وکٹ نہیں لے پائے۔ناکام سائیڈ کے لیے عمر اکمل نے 12رنز بنائے، لیگ سپنر شاداب خان نے 23 رنز دیکر3 وکٹیں لیں، محمد نواز اور حفیظ کو وکٹ نہیں مل پائی۔دوسرے میچ میں برامپٹن وولوز نے ٹورنٹو نیشنلز کے خلاف دلچسپ مقابلہ 11رنز سے کامیابی حاصل کرلی، فاتح الیون میں شامل شاہد خان آفریدی نے 8 رنز بنانے کے بعد ایک وکٹ بھی لی، وہاب نے بھی ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 05/08/2019 - 10:54:20
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد کے بھائی انتقال کر گئے، آبائی شہر مردان میں سپرد خاک
-
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
-
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن، عدیل احمد صدر، عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب