مستفیض الرحمان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 50 وکٹیں لینے والے دوسرے بنگلہ دیشی بائولر بن گئے

بدھ ستمبر 23:50

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) بنگلہ دیشی فاسٹ بائولر مستفیض الرحمان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے دوسرے بنگلہ دیشی بائولر بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بدھ کو سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں دو وکٹیں لیکر 50 وکٹوںکے ہندسے کو عبور کیا۔ بنگلہ دیش کی طرف سے اس سے قبل شکیب الحسن بھی 50 وکٹوں کے ہندسے کو عبور کر چکے ہیں۔ انہوں نے 91 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/09/2019 - 23:50:48

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments