33ویں قومی گیمزکیلئے خیبر پختونخواای گیمز ٹیم کے ٹرائلز27تا28ستمبر کو ہونگے

اتوار ستمبر 19:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2019ء) 33ویں قومی گیمزکیلئے خیبر پختونخواای گیمز ٹیم کے ٹرائلز27تا28ستمبر کو ہونگے۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخواای گیمز ایسوسی ایشن کے صدر نصر من اللہ بٹ اور سیکرٹری ملک ثاقب کے مطابق پشاور میں منعقدہ قومی گیمز میں ای گیمز بھر پور تیاریوں سے منعقدہوگا،جسکے لئے ملک کے دیگر شہروںکی طرح خیبر پختونخواٹیم کی سلیکشن کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز27اور28ستمبر کوقیوم سٹیڈیم میں لئے جائینگے،جس میں صوبے کے مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں سمیت ضم شدہ قبائلی اضلاع کے کھلاڑی بھی بھر پور تیاریوں کیساتھ حصہ لینگے،انکاکہناتھاکہ ای گیمز میں فیفا19،ایکس باکس فوراورٹیکنس سیون پی سی کمپوٹراور یارڈسٹون ان رائڈکے مقابلے کھیلے جائینگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/09/2019 - 19:20:20

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments