آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال

بدھ 8 جنوری 2020 13:52

آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2020ء) آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو سکوائش کے کھلاڑی اور آفیشلز نے حمزہ خان کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر پاکستان سکواش فیڈریشن اور پی اے ایف کے حکام بھی موجود تھے ۔ برطانیہ سے اسلام آباد پہنچنے والے سکواش کے کھلاڑیوں کے دستے میں دو آفشلز سمیت دس کھلاڑی شامل ہیں
وقت اشاعت : 08/01/2020 - 13:52:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :