جنوبی افریقن بلے باز ٹیمبا باووما انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں نروس نائنٹیز کا شکار

جمعرات 6 فروری 2020 12:52

جنوبی افریقن بلے باز ٹیمبا باووما انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں نروس نائنٹیز کا شکار
کیپ ٹائون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2020ء) جنوبی افریقن بلے باز ٹیمبا باووما انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 2 رنز کے فرق سے کیریئر کی دوسری سنچری مکمل نہ کر سکے۔ انہیں 98 کے انفرادی سکور پر جورڈن نے ایل بی ڈبلیو کیا۔
وقت اشاعت : 06/02/2020 - 12:52:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :