بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائیگا

منگل 10 مارچ 2020 15:02

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائیگا
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2020ء) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل بدھ کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے کو 48 رنز سے شکست دی تھی۔
وقت اشاعت : 10/03/2020 - 15:02:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :